ايران كی قرآنی خبررسانی ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی تقريب ۱۲ بجے قرآن مجيد كی تلاوت سے تھران يونيوسٹی میں شروع ہوگی
اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين سيد رضا تقوی 'نمازجمعہ كے خطبوں سے پہلے سيرت نبوی﴿ص﴾ كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
پھر آيت اللہ احمد جنتی نمازجمعہ كے خطبے دیں گے۔
235100