تھران میں اس ہفتے كی نمازجمعہ كے خطيب آيت اللہ خاتمی

IQNA

تھران میں اس ہفتے كی نمازجمعہ كے خطيب آيت اللہ خاتمی

سياسی گروپ: تھران میں اس ہفتے كی نمازجمعہ ركن مجلس خبرگان آيت اللہ سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق نمازجمعہ كی یہ تقريب ظھر۱۲ بجے قرآن مجيد كی تلاوت سے تھران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔
اس كے بعد نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمين ''رضائی ''نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كریں گےاوراس كے بعد نمازجمعہ كے خطبے آيت اللہ سيد احمد خاتمی دیں گے اور نماز جمعہ و نماز عصر كی امامت كرائیں گے۔
235958