قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبھ مركزی كی رپورٹ كے مطابق نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ اراك آيت اللہ محسنی گرگانی نے گزشتہ روز نماز جمعہ كے خطبوں میں كہا كہ اميد ہے سال جديد مسلمانوں اورخصوصاً مظلوم فلسطينيوں كی مشكلات كے حل كا سال ہو گا ''آيت اللہ محسنی گرگانی '' نے نمازجمعہ میں بھرپور شركت كی تاكيد كرتے ہوئے كہا كہ نمازجمعہ انقلاب اسلامی كے عظيم ثمرات میں سے ايك ثمره ہے۔
236393