تركی كے شھر ''آماسيا'' میں تاريخی مسجد آگ لگنے سے جل گئی

IQNA

تركی كے شھر ''آماسيا'' میں تاريخی مسجد آگ لگنے سے جل گئی

سياسی وسماجی گروپ: ۴ اپريل ۲۰۰۸ ء كو تركی كے شھر ''آماسيا'' میں تاريخی مسجد آگ لگنے كی وجہ سے جل گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس مسجد كا شمار تركی كی تاريخی مساجد میں ہوتا تھا اور یھ مسجد ۱۸۹۰ ء كو تعمير كی گئی تھی۔ اس مسجد میں آگ لگنے كی وجہ اس كی پرانی وائرنگ بتائی گئی ہے۔
شھر آماسيا كے لوگوں نے حكومت اور مقامی لوگوں سے اس مسجد كی دوبارہ تعمير كے لئے مالی مدد كی اپيل كی ہے۔
237481