بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب ۱۲ بجے ممتاز قاری '' يوسف افراش '' كی تلاوت قرآن مجيد سے تھران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔
اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين ''حسينی'' شرعی مسائل بيان كریں گے پهر حجت الاسلام والمسلمين سيد رضا تقوی نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے ''سيرت نبوی'' كے موضوع پر خطاب كریں گے آخر میں آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نماز جمعہ كے خطبے دیں گے۔ اور نمازجمعہ كی امامت كرائیں گے۔
238204