بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ سوریہ نے روزنامہ التشرين كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كے وزير اوقاف جناب ''محمد عبدالستار السيد '' نے اپنے سوڈانی ہم منصب ''حامد يوسف آدم'' سے دمشق میں ملاقات كی اس ملاقات میں رہنماؤں نے سوریہ اور سوڈان كے درميان سياسی اورثقافتی تعليمات كے استحكام پر زور ديا۔ اس ملاقات میں دو ملكوں كے درميان دينی اور تبليغی تعاون پربھی اتفاق ہوا۔
238371