بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اتوار كے روز پارليمنٹ كے اجلاس كے آغاز سے قبل جناب حداد عادل نے كہا كہ ہمیں اطلاع ملی ہے كہ گزشتہ شب شيراز كے ايك مذہبی اجتماع میں بم دھماكے سے ہمارے ۱۰ شھری شھيد اور تقريبا ۱۵۰ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ابھی حادثہ كے اسباب معلوم نہیں ہوئے اس سانحہ پر ہم اپنے گهرے غم وغصھ كا اظهار كرتے ہیں اور پسماندگان كو تعزيت پيش كرتے ہیں اور اس واقعہ كے شھداء كيلیے پرورد گار عالم سے طلب مغفرت كرتے ہیں۔
239349