ايران كے شہر نور میں معصومہ قم كی وفات كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر نور میں معصومہ قم كی وفات كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: ۱۰ ربيع الثانی بروز جمعرات حضرت معصومہ قم سلام اللھ علیھا كی وفات كی مناسبت سے ادارہ تبليغات اسلامی شہر نور كی جانب سے مجلس عزا كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی نور كے ہال میں ۱۰ ربيع الثانی بروز جمعرات ايك مجلس عزا منعقد كی جائے گی۔ اس مجلس میں شہر نور كے مشہورومعروف عالم دين جناب نصيری خطاب فرمائیں گے۔
239693