شھر مسجد سليمان كی اسلامك اوپن يونيورسٹی میں احاديث معصومين كے عنوان سے اہم مقابلہ

IQNA

شھر مسجد سليمان كی اسلامك اوپن يونيورسٹی میں احاديث معصومين كے عنوان سے اہم مقابلہ

سماجی گروپ: ايران كے شہر مسجد سليمان كی اسلامك اوپن يونيورسٹی میں احاديث آئمہ معصومين كے عنوان پر تيسرا مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق مسجد سليمان كی اسلامك اوپن يونيورسٹی كے شعبہ قرآن و عترت كی جانب سے یہ مقابلہ ۸ ربيع الثانی كو يونيورسٹی كے امام بارگاہ علی ﴿ع﴾ بن ابی طالب ﴿ع﴾ میں منعقد كيا جائے گا جس میں يونيورسٹی كے ملازمين شركت كریں گے احاديث معصومين كے مقابلہ كے انعقاد كا مقصد سيرت معصومين سے آشنائی قرار ديا گيا ہے۔ ياد رہے كہ گزشتہ سال شر مسجد سليمان كی اسلامك اوپن يونيورسٹی میں اسی عنوان كے دو اہم مقابلہ منعقد كئے جا چكے ہیں۔
239447