ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ خاتون گزشتہ ۲ سال سے منشيات كے كاروبار كے جرم میں مشھد كے زندان میں قيد ہے۔ اس زندان كے ثقافتی شعبے كی طرف سے ھدايت و رہنمائی كے نتيجہ میں اس نے كلمہ شھادتين اپنی زبان پر جاری كيا ہے۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق اس خاتون كو جنوبی افريقہ كے سفارت خانے كی وساطت سے بہت جلد آزاد كر ديا جائے گا۔
240808