حرم شاھچراغ شيرازمیں شھداء كے خاندانوں كی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
سياسی و سماجی گروپ: ۲ مئی ۲۰۰۸ء كو شيراز میں حرم شاھچراغ میں شھداء كے خاندان قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كریں گے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای بروز جمعہ ۲ مئی ۲۰۰۸ء كو فارس كے دورے كے تيسرے دن احمد بن موسی شاھچراغ ﴿ع﴾ كے حرم میں شھداء كے خاندانوں سے ملاقات كریں گے۔