ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی فارس كے دورے كے دوران شھر ممسنی بھی تشريف لے جائیں گے۔ اس شھر كے لوگ ولی فقیہ كے ديدار كا انتظار بڑی شدت سے كر رہے ہیں۔ اس شھر كی مذھبی انجمنیں اور ادارہ تبليغات اسلامی سے وابستہ ثقافتی ادارے قائد انقلاب اسلامی كے استقبال كی تياريوں میں سر گرم عمل ہیں۔ ياد رہے كہ فارس اور خصوصاً شھر ممسنی كے لوگ سالھا سال سے قائد انقلاب اسلامی كے ديدار كے مشتاق ہیں۔
246012