ايرن كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے سياسی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ۴ مئی ۲۰۰۸ء كو وحدت اسلامی كی ۲۱ ویں بين الاقوامی كانفرنس تہران میں شروع ہوئی جس كی افتتاحی تقريب میں مجلس خبرگان كے سربراہ آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے شركت كی۔ اس كانفرنس میں دنيا كے ۴۵ ممالك سے مفكرين اور دانشور شركت كر رہے ہیں۔
246047