قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے كا شہر فسا كا دورہ

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے كا شہر فسا كا دورہ

سياسی وسماجی گروپ: قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے "حجت الاسلام رحيميان" نے گزشتھ روز قائد انقلاب اسلامی كی نمائندگی میں شہر فسا كا دورہ كيا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے نے قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے شہر فسا كا دورہ كيا وہ اس دورے كے دوران شيبكوہ، زاہد شہر و ششدہ كی دیہی آباديوں میں بھی گئے۔ حجت الاسلام رحيميان كے اس دورے میں فارس كے كچھ حكومتی عہديداربھی ان كےساتھ تھے۔ انھوں نے علاقے كے لوگوں سے نزديك سے ملاقات كی اور قائد انقلاب اسلامی كا پيغام ان تك پہنچايا۔
248343