امام خمينی ﴿رح﴾ كے چاہنے والوں كا سيستان و بلوچستان سے ان كے مرقد تك پاپيادہ سفر

IQNA

امام خمينی ﴿رح﴾ كے چاہنے والوں كا سيستان و بلوچستان سے ان كے مرقد تك پاپيادہ سفر

سياسی و سماجی گروپ: ۷ مئی ۲۰۰۸ء كو سيستان و بلوچستان سے امام خمينی ﴿رح﴾ كے چاہنے والوں نے ان كے مرقد كی طرف پيدل سفر كا آغاز كيا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی ﴿رح﴾ كے چاہنے والے كچھ افراد نے انقلاب اسلامی ايران كے بانی امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت كرنے كے لیے سيستان و بلوچستان سے ان كے مرقد كی طرف پيدل سفر كا آغاز كيا ہے۔ ان افراد نے گزشتہ روز بانی انقلاب اسلامی ايران سے تجديد عہد كے لیے پيادہ سفر كا آغاز كيا ہے۔
248417