ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق ۶ مئی ۲۰۰۸ء كو قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای، فارسی زبان كے نامور شاعر حافظ شيرازی كے مرقد پر تشريف لے گئے جہاں انھوں نے غزل كے معروف ايرانی شاعر كو خراج تحسين پيش كيا۔
248313