قائد انقلاب اسلامی كی شہر لار میں شہداء كے مزار پر حاضری

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كی شہر لار میں شہداء كے مزار پر حاضری

سياسی گروپ: قائد انقلاب اسلامی اپنے فارس كے دورے كے آخری دن شہر لار میں شہداء كے مزاروں پر تشريف لے گئے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای جمعرات كو اپنے فارس كے دورے كے آخری دن شہر لار میں شہداء كے مزاروں پر تشريف لے گئے۔ جہاں پر انھوں شہداء كے مزاروں پر فاتحہ خوانی كی اور ان كے درجات كی بلندی كے لیےدعا كی۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی فارس كے ۱۰ روزہ دورے كے بعد جمعرات ۸ مئی ۲۰۰۸ء كو سہ پہر كے وقت تہران واپس تشريف لے آئے۔
248848