ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں قرآن مجيد كے ممتاز قاری مہدی ثابتی، محمد رضاشاہ حسينی ، حاج حسين پور كوير، حامدعلی زادہ اور حاج حميد علاجگردی نے قرآن مجيد كی تلاوت كی۔ اس كے علاوہ حافظ قرآن استاد جوہرچی اور حافظ قرآن سيد علی مومنيان نے بھی اس محفل میں قرآن مجيد كی تلاوت كی۔
249563