امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی میں خراسان رضوی سے ۶۶ ہزار افراد شركت كریں گے

IQNA

امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی میں خراسان رضوی سے ۶۶ ہزار افراد شركت كریں گے

سماجی گروپ: انقلاب اسلامی كے بانی امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی میں خراسان رضوی سے ۶۶ ہزار افراد شركت كریں گے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس سال تہران میں مرقد امام خمينی ﴿رہ﴾ میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی كے موقع پر خراسان رضوی سے ۶۶ ہزار افراد شركت كریں گے۔ امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی میں شركت كرنے والوں كا كاروان ۲ جون ۲۰۰۸ء كو
۲ايمبولينس ، میڈيسن اور ديگر ضروری اشياء كے ھمراه مشہد مقدس سے حركت كرے گا ۔
253126