اسرائيل كے خلاف لبنان كی كاميابی كے جشن میں '' سيد حسن نصرا اللہ '' نے شركت كی

IQNA

اسرائيل كے خلاف لبنان كی كاميابی كے جشن میں '' سيد حسن نصرا اللہ '' نے شركت كی

سياسی وسماجی گروپ: ۲۵ مئی ۲۰۰۸ء كو جنوبی بيروت میں لبنان كی اسرائيل كے خلاف فتح كی سالگرہ كی مناسبت سے ايك عظيم الشان جشن منعقد كيا گيا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ جشن ۲۰۰۰ء میں اسرائيل كے خلاف لبنان كی فتح كی سالگرہ كی مناسبت سے ہر سال منايا جاتا ہے جشن كی اس تقريب سے حزب اللہ لبنان جنرل سيكرٹری '' سيد حسن نصرا اللہ '' نے خطاب كيا۔
253900