امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی كے حوالے سے سيستان و بلوچستان میں تشكيل پانے والی كمیٹی كے انچارج '' محمد تقی اوكاتی '' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئےكہا كہ امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت كرنے والوں كی زيادہ ترتعداد نوجوانوں كی ہے۔
255695