ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كے انعقاد میں لبنان كے فلسفی اور دينی تحقيقاتی ادارے بھی تعاون كر رہے ہیں۔ اس سيمينار میں لبنان كی نامور مذہبی شخصيات شريك ہوں گی جيسے عيسائی پوپ شيخ ماہر حمود، انطووان ضو، شيخ علی جابر اور شيخ حسان عبداللہ شريك ہو رہے ہیں۔ یہ سيمينار بيروت كے معروف ميرٹ ہوٹل میں منعقد ہو رہا ہے۔
۲۵۶۸۷۶