امام خمينی كی برسی كوشايان شان طريقہ سے منانے كے لیے ايرانی شہر بم میں منصوبہ بندی كونسل كی میٹنگ

IQNA

امام خمينی كی برسی كوشايان شان طريقہ سے منانے كے لیے ايرانی شہر بم میں منصوبہ بندی كونسل كی میٹنگ

سماجی گروپ: ايران كے شہر بم میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے امام خمينی ﴿رح﴾ كی انيسویں برسی كے موقع پر ہم آہنگی كے لیے منعقد كی گئی نشست میں شركت كی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق بم شھرمیں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام علی آبادی نے امام خمينی﴿رح﴾ كی برسی كے عنوان پر گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ برسی كے موقع پر منعقد كیے جانے والے پروگراموں كوشايان شان طريقے سے برپا كيا جائےجس طرح كہ امام خمينی﴿رح﴾ كی شان ہے ۔ انھوں نے مزيد كہا كہ بم كی مذہبی تنظيموں كی طرف سے ۵۰۰ افراد امام خمينی﴿رح﴾ كے مرقد پر حاضری دیں گے۔
256802