مذكورہ كمیٹی كے انچارج '' محمد تقی اوكاتی'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ بہت بڑی تعداد میں غير ملكی مہمان خصوصاً پاكستان زائرين امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت كے لیے ايران آ رہے ہیں۔
انھوں نے مزيد كہا كہ گزشتہ سال كی نسبت اس سال پاكستان سے امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت كرنے كے لیے آنے والے زائرين كی تعداد میں اضافہ ديكھنے میں آيا ہے۔
257471