دنيائے اسلام كو امام خمينی ﴿رح﴾ جيسے متقی قائد كی ضرورت ہے

IQNA

دنيائے اسلام كو امام خمينی ﴿رح﴾ جيسے متقی قائد كی ضرورت ہے

سماجی گروپ: ورجينيا يونيورسٹی '' امريكہ'' میں مطالعات اسلامی كے پروفيسر نے كہا كہ دنيائے اسلام كو موجودہ زمانے میں امام خمينی ﴿رح﴾جيسی متقی اور اسلام شناس قيادت كی ضرورت ہے۔
ورجينيا يونيورسٹی '' امريكہ'' میں مطالعات اسلامی كے پروفيسر '' عبدالعزيز ساشادنيا'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ موجودہ زمانے میں دنيائے اسلام كو امام خمينی ﴿رح﴾ جيسی متقی اور اسلام شناس قيادت كی ضرورت ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ مسلمان دنيا میں جہاں كہیں بھی آباد ہوں۔ وہ ايران كو اپنا وطن اور گھر سمجھتے ہیں اور امام خمينی ﴿رح﴾ كو اپنا رہبر جانتے ہیں۔ انھوں نے امام خمينی ﴿رح﴾ كو پاك اور متقی انسان قرار ديتے ہوئے كہا كہ انسان فطری طور پر متقی انسان كا احترام كرتا ہے۔
255973