بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق جامعة المصطفی العالمية كے سرپرست حجت الاسلام والمسلمين '' عليرضا اعرافی'' اور ان كے ہمراہ ايك ٹيم نے قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كا دورہ كيا اور اس قرآنی خبررساں ايجنسی كے مختلف شعبوں كو قريب سے ديكھا۔ ياد رہے كہ سب سے پہلی اور منحصر بہ فرد قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' ۲۰۰۳ء میں معرض وجود میں آئی اور اس وقت سے ليكر اب تك ايران اور پوری دنيا سے قرآنی اخباركو مسلمانوں تك پہنچانے كا فريضہ انجام دے رہی ہے۔
261956