آذربائيجان كے زائرين سوریہ روانہ ہو گئے

IQNA

آذربائيجان كے زائرين سوریہ روانہ ہو گئے

سماجی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے ۵۰ سے زائد زائرين زيارت كے قصد سے سوریہ روانہ ہو گئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ جمہوریہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ آذربائيجان كے زائرين كا یہ كاروان حضرت زينب﴿س﴾، حضرت رقیہ ﴿ع﴾ بنت حضرت امام حسين ﴿ع﴾ اور دوسرے مقامات مقدسہ كی زيارت كرے گا۔ یہ كاروان ايران كے راستے تركی جائے گا اور وہاں سے سوریہ پہنچے گا۔ ہر مہينے۵۰۰ سے زائد زائرين كاروان كی شكل میں كربلائے معلی، مشہد مقدس اور سوریہ جاتے ہیں۔
261940