تہران میں گزشتہ ہفتے كی نماز جمعہ كے خطيب آيت اللہ سيد احمد خاتمی تھے

IQNA

تہران میں گزشتہ ہفتے كی نماز جمعہ كے خطيب آيت اللہ سيد احمد خاتمی تھے

سياسی گروپ: تہران میں گزشتہ ہفتے كی نماز جمعہ، مجلس خبرگان كے ركن آيت اللہ سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب گيارہ بج كر چاليس منٹ پر ممتاز قاری '' داود رشيدی'' كی تلاوت قرآن مجيد كے ساتھ تہران يونيورسٹی میں شروع ہوئی۔ اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين كريمی نے شرعی مسائل بيان كیے۔ ياد رہے كہ اس مرتبہ نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے شہيد مصطفی چمران كی شہادت كی مناسبت سے تہران سے قومی اسمبلی كے ركن مہدی چمران نے خطاب كيا۔
262527