حزب اللہ كے جنرل سيكریٹری كے قائم مقام نے كہا كہ لبنان كے خلاف اسرائيل كے ہراقدام كا جواب ديا جائے گا

IQNA

حزب اللہ كے جنرل سيكریٹری كے قائم مقام نے كہا كہ لبنان كے خلاف اسرائيل كے ہراقدام كا جواب ديا جائے گا

سياسی و سماجی گروپ:لبنان كے خلاف اسرائيل كے ہر اقدام كا اس سے بڑھ كر جواب ديا جائے گا كيونكہ حزب اللہ اسرائيل كی ہر جارحيت كا جواب دينے كے لیے تيار ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا''شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق حزب اللہ جنرل سيكریٹری كے قائم مقام شيخ نعيم قاسم نے كويت كے اخبار '' الدار'' كے نامہ نگار كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ لبنان كے خلاف اسرائيل كے ہر اقدام كا بھر پور جواب ديا جائے گا۔
262574