بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے سرپرست جناب رحيم خاكی اور ترجمان ''مرتضی رضائی زادہ '' بھی اس دورے میں محمد باقر قاليباف كے ساتھ تھے۔ اس دورے میں جناب قاليباف نے قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے مختلف شعبوں كا دورہ كيا اور اس قرآنی خبررساں ايجنسی كی كاركردگی كو بہتر بنانے كے لیے مفيد مشورے بھی ديئے۔
263200