حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے حرم امام رضا ﴿ع﴾ میں جشن كا انعقاد

IQNA

حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے حرم امام رضا ﴿ع﴾ میں جشن كا انعقاد

سماجی گروپ: ۲۴جون ۲۰۰۸ء كو لخت جگر پيغمبر اسلام ﴿ٓص﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے حرم امام رضا ﴿ع﴾ میں ايك جشن كی تقريب منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ۲۴جون ۲۰۰۸ء كو صبح ۱۰ بجے سے ليكر ۱۲ بجے تك حرم امام رضا ﴿ع﴾ میں جشن كی تقريب منعقد ہوئی۔ جشن كی ا س تقريب میں ۲۵ ہزار رضا كار خواتين نے شركت كی اورحجت الاسلام '' سپہر'' نے خطاب كيا۔
264437