بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ۲۴جون ۲۰۰۸ء كو صبح ۱۰ بجے سے ليكر ۱۲ بجے تك حرم امام رضا ﴿ع﴾ میں جشن كی تقريب منعقد ہوئی۔ جشن كی ا س تقريب میں ۲۵ ہزار رضا كار خواتين نے شركت كی اورحجت الاسلام '' سپہر'' نے خطاب كيا۔
264437