IQNA

سماجی گروپ: زنجان ڈويژن كی مساجد كو دو ہزار قرآنی نسخے ہدیہ كیے گئے۔
زنجان میں امور مساجد كے انچارج '' امر اللہ حسنی'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ گزشتہ سال '' تلاوت نور'' كا پروگرام زنجان كی ۲۵۰ مساجد میں اجراء كيا گيا تھا اور اس سال بھی '' تلاوت نور'' پروگرام كے لیے زنجان ڈويژن كی مساجد كو ۲ ہزار قرآنی نسخے ہدیہ كیے گئے ہیں۔
265121