بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب گيارہ بجكر چاليس منٹ پر ممتاز قاری سيد علی سيد خاموشی كی تلاوت قرآن سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔ اس كےبعد وزير معدنيات علی اكبر محرابيان اور انسداد منشيات كمیٹی كے سربراہ اسماعيل احمدی مقدم اپنی اپنی رپورٹ پيش كریں گے۔ اور اس مرتبہ نمازجمعہ كے خطبوں سے پہلے حجت الاسلام باغانی خطاب كریں گے۔
267401