بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق ۳جولائی ۲۰۰۸ء كو قم كے ادارہ اوقاف وامور خيریہ كے مدير حجت الاسلام " عبد اللہ ہاشمی " نے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ قم المقدسہ میں ايك علوم قرآنی يونيورسٹی قائم كی جائے گی۔ اور وزارت تعليم سے اس يونيورسٹی كی منظوری حاصل كی جا چكی ہے۔
267908