ايران كے شھربہشہر میں امام ھادی ﴿ع﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاء كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھربہشہر میں امام ھادی ﴿ع﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاء كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: ۵جولائی ۲۰۰۸ء كو امام ھادی ﴿ع﴾ كی شہادت كی مناسبت سے بہشہر میں مجلس عزداری منعقد كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ۵جولائی ۲۰۰۸ء كو بہشہر كے لوگوں نے امام ھادی ﴿ع﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مسجد امام جعفر صادق ﴿ع﴾ سے ليكر مسجد باشی تك ماتمی جلوس كی صورت میں عزداری كی اور جلوس كے اختتام پر مسجد باشی میں اس شہر كے امام جمعہ آيت اللہ صابرجباری نے مجلس عزاء سے خطاب كيا۔
268541