قم المقدسہ كی سب سے چھوٹی مسجد كی مرمت كی گئی ہے

IQNA

قم المقدسہ كی سب سے چھوٹی مسجد كی مرمت كی گئی ہے

سياسی و سماجی گروپ: قم المقدسہ میں ادارہ آثار قديمہ كے انچارج نے خبر دی ہے كہ بازار كھنہ میں واقع قم كی سب سے چھوٹی مسجد كی مرمت كی گئی ہے۔
ادارہ آثار قديمہ قم كے انچارج جناب " مہدی متقيان" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ مسجد صفوی اور قاچاری دور كی ياد گار ہے جس كا رقبہ ۲۰ مربع میٹر ہے۔
269080