IQNA

سماجی گروپ: " شيعہ شناسی'' كے موضوع پر پہلی علمی نشست اہوازكی اوپن يونيورسٹی میں منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ۱۲جولائی ۲۰۰۸ء كو اہواز كی اوپن يونيورسٹی میں "شعیہ شناسی" كے موضوع پر ايك علمی نشست منعقد كی جائے گی جس میں دانشوراورپروفيسرز شركت كریں گے۔ یہ علمی نشست پہلی مرتبہ اہواز كی اوپن يونيورسٹی میں منعقد كی جا رہی ہے۔ اس نشست كے انعقاد كا مقصد، تاريخ تشيع سے آشنائی اوروہابيت كی طرف سے تشيع پروارد ہونے والے شبہات كا جواب دينا ہے۔
270150