آيت اللہ فضل اللہ: امريكہ، ايران سے ٹكراؤ كی پاليسی ترك كر دے

IQNA

آيت اللہ فضل اللہ: امريكہ، ايران سے ٹكراؤ كی پاليسی ترك كر دے

سياسی و سماجی گروپ: لبنان میں شيعوں كے مرجع آيت اللہ " شيخ محمد حسين فضل اللہ" نے اپنے ايك بيان میں كہا ہے كہ امريكہ كو ايران كے بارے میں يورپی ممالك كے مشوروں پر كان دہرنے چاہيئں اورامريكہ كو ايران سے ٹكراؤ كے خيال كو اپنے دل سے نكال باہركرنا چاہیے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ محمد حسين فضل اللہ نے كہا ہے كہ امريكہ كو ايران كے مسئلے كے بارے میں يورپی ممالك كی نصحيتوں پر كان دہرنے چاہئیں اوراس كو ايران سے ٹكر نہیں لينی چاہیے۔
271276