بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں حكومتی فقہی مسائل كے جوابات ديئے گئے ہیں۔ اس كتاب كےمؤلف رضا اسلامی نے اس كتاب میں آيت اللہ معرفت ، آيت اللہ مؤمن، حجت الاسلام ميرباقری اور حجت الاسلام صرامی كے نظريات كو بيان كيا ہے۔ كتاب اصول فقہی حكومت كو علوم اسلامی پبلشرز نے شائع كيا ہے۔ اور یہ كتاب حال ہی میں ۱۴۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
271518