جاپان میں ايك پروفيسر نے اسلام قبول كر ليا

IQNA

جاپان میں ايك پروفيسر نے اسلام قبول كر ليا

سماجی گروپ: مقدونیہ كے "vepra " نامی جريدے نے خبر دی ہے كہ جاپان كے ايك پروفيسر نے اسلام قبول كر ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے جريدہ " vepra " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس پروفيسر نے اپنی قرآنی تحقيقات كے دوران قرآن مجيد میں استعمال ہونے والے كلمات التين اور والزيتون سے استفادہ كرتے ہوئے تين اور زيتون سے ايك معجون تيار كيا ہے كہ جس كے استعمال سے انسان بوڑھا نہیں ہوتا ھے۔ اس اعجاز قرآنی كے انكشاف كے بعد اس جاپانی پروفيسر نے اسلام قبول كر ليا ہے۔
275917