تفسير " تسنيم " كی ۱۳ویں جلد زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

IQNA

تفسير " تسنيم " كی ۱۳ویں جلد زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

اعزازی گروپ/ امير محسن سلطان احمدی: آيت اللہ جوادی املی كی تفسير تسنيم كی ۱۳ویں جلد كو " اسراء" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔ اس جلد میں سورہ آل عمران كی آيت نمبر ۱ سے ليكر آيت نمبر ۳۰ تك تفسير بيان كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تفسير تسنيم كی تيرہویں جلد میں سورہ آل عمران كی آيت نمبر ۱ سے آيت نمبر ۳۰ تك كی تفسير بيان كی گئی ہے۔ یہ كتاب ۸۰۰صفحات پر مشتمل ہے اور ۳۰۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے اوراسراء پبلشرز نے اس كتاب كو شائع كرنے كی سعادت حاصل كی ہے۔
276881