بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ۱۱:۴۵ پر ممتاز قاری " حسن خرسند" كی تلاوت قرآن سے شروع ہوئی۔ اس ہفتے نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے حجت الاسلام والمسلمين " سيد رضا تقوی" نے سيرت نبوی كے موضوع پر خطاب كيا۔
278843