بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ پكتيا كے سيكورٹی كے اہل كاروں نے علماء كرام سے درخواست كی كہ وہ فورس تشكيل دے كر طالبان كے مقابلے میں حكومت كی مدد كریں۔ ياد رہے كہ اس صوبے كے علماء كرام اور معزز شخصيات وقفے وقفے سے سيكورٹی اہل كاروں سے صوبے كے امن وامان كے مسائل پر تبادلہ خيال كرتے رہتے ہیں۔
279330