سعودی عرب كے شيعوں كا دارالحديث انسٹیٹيوٹ كا دورہ

IQNA

سعودی عرب كے شيعوں كا دارالحديث انسٹیٹيوٹ كا دورہ

سياسی و سماجی گروپ: ۱۹ اگست ۲۰۰۸ء سعودی عرب كے ۲۲ شيعہ افراد نے دارالحديث انسٹیٹيوٹ كا دورہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كے شيعہ افراد نے دارالحديث انسٹیٹيوٹ كے مختلف شعبوں كو قريب سے ديكھا اور اس انسٹیٹيوٹ كے عہديداروں سے گفتگو كی۔ دارالحديث انسٹیٹيوٹ میں شعبہ ترجمہ كے انچارج " محمد مرادی" نے سعودی عرب كے شيعوں كے دارالحديث انسٹیٹيوٹ كے دورے پر خوشی كا اظہار كيا اور انھیں اس انسٹیٹيوٹ كی تحقيقی سرگرميوں سے آگاہ كيا۔
283100