بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں دين اسلام اور ذرائع ابلاغ كے متعلق جديد ترين تحقيقات پيش كی جائیں گی۔ پروفيسرز، محققين اور اسٹوڈنٹس دين اور ذرائع ابلاغ كے موضوع پر تحريری مقالات، سيمينار كے لئے پيش كر سكتے ہیں۔ اس سيمينار كے متعلق تفصيلی خبریں بعد میں آئیں گی۔
282489