بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ لبنان نے حزب اللہ ٹی وی كی سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس بيانیے میں تاكيد كی گئی ہے كہ اہل سنت كے اہم اسلامی گروہوں كو اپنی صفوں میں اتحاد بر قرار كرنا چاہیے۔ جبھہ عمل اسلامی نے لبنان كے تمام گروہوں سے اپنی ذمہ داريوں كو احسن طريقے سے نبھانے كا تقاضا كيا ہے كيونكہ یہ كام لبنان میں حالات خراب كرنے والوں كے راستوں كو بند كر دے گا۔
285876