بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خيمہ سائٹ سے نقل كيا ہے كہ روس كے مفتيوں كی كونسل ، امل صندوق كے تعاون سےماہ مبارك كی آمد كی مناسبت سے مسلسل تين سالوں سے رمضان كيمپ لگا رہی ہے۔ اس كونسل كے ايك عہديدار نے كہا كہ ۱۵ سے ۲۹ ستمبر تك، ماسكو كے علاقے تل بوكلونايای كی مسجد كے نزديك رمضان كيمپ لگايا جائے گا۔ انھوں نے كہا كہ اس كيمپ میں ۴۰۰ افراد كے افطار كے لیے دسترخوان بچھايا جائے گا اور مختلف قسم كے ثقافتی اور مذہبی پروگرام منعقد كیے جائیں گے۔
286245