بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ آذربائيجان كی امن قائم كرنے والے ادارے نے اپنے ايك بيانیے میں كہا ہے كہ گزشتہ مہينے مسجد ابوبكر پر حملہ كرنے كے جرم میں گرفتار افراد كی مخبری پر ۱۳ افراد كو گرفتار كر ليا گيا ہے۔ جمہوریہ آذربائيجان كی اكثر آبادی اہل تشيع ہے اور یہ ملك اسلامی جمہوریہ ايران كےشمال میں واقع ہے ليكن اس ملك كے لوگوں كا اسلامی شدت پسند گروہوں كی طرف تمايل نہیں ہے۔
289633