لاريجانی نے بت كليا كو آشوريان كی عالمی يونين كے سيكرٹری جنرل بننے پر اسے مباركباد دی

IQNA

لاريجانی نے بت كليا كو آشوريان كی عالمی يونين كے سيكرٹری جنرل بننے پر اسے مباركباد دی

سياسی گروپ: اسلامی پارليمنٹ كے اسپيكر نے پارليمنٹ كےكلدانی اور آشوری اقليت كے ركن كا آشوريان كی حالیہ كانفرنس میں آشورياں كی عالمی يونين كےسيكرٹری جنرل بننے پر مباركباد پيش كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے پارليمنٹ ہاوس سے نقل كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی پارليمنٹ كےاسپيكر علی لاريجانی نے ۱۰ ستمبر كو پارليمنٹ كے اجلاس میں ،حضرت خديجہ ﴿س﴾ اور عالم ربانی حضرت آيت اللہ مدنی كی شہادت كی برسی كی مناسبت سےتسليت پيش كی ہے۔ لاريجانی نے اسلامی پارليمنٹ میں كلدانی اور آشوری اقليت كے ركن يوناتن بت كليا كو سویڈن میں دنيا كے آشوريان كے حالیہ اجلاس میں آشوريان كی عالمی يونين كے سيكرٹری جنرل بننے پر مبارك باد دی ہے۔
293142